• جمعرات. جنوری 15th, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Bysamaj.com.pk

جنوری 1, 2024

جاپان کے نوٹو علاقے میں 7.6 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد اشیکاوا پریفیکچر میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جاپان کے مغربی ساحل پر ہولناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد جاپانی حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ زلزلے کے بعد سمندر کی لہریں بلند ہونے لگیں، زلزلے کے جھٹکے شمالی اور جنوبی کوریا میں بھی محسوس کیے گئے۔