• جمعرات. جنوری 15th, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت شہید بینظیر بھٹو ہائوسنگ سیل کا اجلاس

Bysamaj.com.pk

اگست 8, 2024

کراچی (سماج میڈیا گروپ) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت شہید بینظیر بھٹو ہائوسنگ سیل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہائوسنگ سیل کے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ انسپیکشن انیس قادر منگی اور اے سی ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ اسد اللہ نے ہائوسنگ سیل کے حوالے سے صوبائی وزیر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر بلدیات نے شہید بینظیر بھٹو ہائوسنگ سیل کی بہتری کیلئے ہدایات دیں۔