تھرپار کر (سمارج میڈیا گروپ) نامور شاعر خلیل نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ٹندو الہ یار سے تھرپارکر آیا ہوں یہ کارونجھر پھاڑوں کی کٹائی دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔ یہاں کھارسر، کارونجھر کی کٹانی بند کی جائے تاکہ قدرتی حسن برقرار رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارونجھر کی کٹائی سندھ کے تمام باشعور لوگوں سے مسترد کی ہے۔شاعر خلیل کھوسو نے سیو کارونجھر کے نعرے بھی لگائے۔