• جمعرات. جنوری 15th, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

ملک و ملت کی بہتری کے لئے کام کرنا ہوگا، گورنر سندھ

Bysamaj.com.pk

اگست 1, 2024

کراچی (یکم اگست 2024، سماج میڈیا گروپ دیکھنے کا شکریہ) گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری سے سابق سینیٹر ڈاکٹر عاصم حسین نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی صورتحال، قومی یکجہتی کی متقاضی ہے، سب کو مل کر ملک و ملت کی بہتری کے لئے کام کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ سب کو اسی وژن سے پاکستان و عوام کی خدمت کرنا ہوگی۔ اس دوران ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہمیت کے حامل امور پر گفتگو کی گئی۔

https://www.facebook.com/Samaj.com.pk/videos/874170498081688