• پیر. مارچ 2nd, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ، فریال ٹالپر نے کیک کاٹا

Bysamaj.com.pk

جولائی 28, 2024

پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا

فریال تالپور نے زرداری ہاوَس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

فریال تالپور نے وزراء، سینیٹرز، ارکان اسمبلی اور دیگر رہنماوَں کے ساتھ صدر زرداری کی سالگرہ کے کیک کاٹے

فریال تالپور نے خواتین ارکان سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید، ہیر سوہو، ریحانہ لغاری، ندا کھوڑو، رخسانہ شاہ، تنزیلہ قمبرانی، شازیہ کریم، سیما خرم، صائمہ آغا، عروبہ ربانی اور رومہ مشتاق کے ہمراہ کیک کاٹا

فریال تالپور نے صوبائی وزراء ضیاء الحسن لنجار، سید سردار شاہ، ذوالفقار علی شاہ، ایم پی اے سہیل انور سیال، سینیٹر کاظم علی شاہ، سینیٹر پونجو بھیل، سینیٹر ضمیر گھمرو، علی راشد، ⁠اعجاز احمد لغاری اور جاوید نایاب اور عاطف زیدی کے ہمراہ بھی کیک کاٹا

اس موقعے پر صدر آصف علی زرداری کی عمرِ دراز، صحت کاملہ، خوشیوں اور کامیابیوں کے لیے دعا کی گئی