• جمعرات. جنوری 15th, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

سینیٹر وقار مہدی کی امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر سے تعزیتی ملاقات

Bysamaj.com.pk

اکتوبر 26, 2025

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر سے جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر ادارہ نور حق میں ملاقات کی۔
انہوں نے منعم ظفر کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق اور جماعت اسلامی کے رہنما مسلم پرویز بھی موجود تھے۔