• منگل. جون 17th, 2025

سماج

samaj.com.pk

جاپان میں سندھی کلچر ڈے شاندار انداز میں منایا گیا

Bysamaj.com.pk

دسمبر 4, 2024

اوساکا (رپورٹ: جاوید شیخ) جاپان میں سندھی کلچر ڈے شاندار انداز میں منایا گیا، ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جاپان کے شہر اوساکا میں سندھی ثقافتی کا دن شاندار انداز میں منایا گیا۔
پروگرام میں جاپان میں موجود سندھیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے منتظمیں میں فاروق احمد مہر، ایوب مہر، فرید احمد، نثار احمد، آفتاب کلہوڑو اور دیگر شامل تھے۔ جبکہ بذریعہ وڈیو لنک جاوید احمد شیخ اور دوسرے معززین نے کراچی سے شرکت کی۔
واضح رہے کہ ہر سال دسمبر کی پہلی اتوار کو سندھی ثقافت کا دن منایا جاتا ہے۔