• ہفتہ. اپریل 18th, 2026

سماج

سماج کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں

وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

Bysamaj.com.pk

مارچ 29, 2026

کراچی (سماج نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔