حکومتِ سندھ کی ترجمان و رکنِ سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کا پی ٹی آئی کی تخریبی سیاست پر اہم بیان
سیاہ سیاست اور کالے جادو کے سہارے چلنے والوں کی فائنل کال بھی ٹُھس ہو گئی، سعدیہ جاوید
بندہ چھڑا کر ساتھ لے جانے تک ڈی چوک سے نہ ہلنے کے دعویداروں کو دنیا نے دُم دبا کر بھاگتے دیکھا، سعدیہ جاوید
علیمہ خان نے بشریٰ گوگی کمپنی کی سیاسی لانچگ کو ناکام بنایا، سعدیہ جاوید
سیاست کو کھیل اور کارکنان کو اپنے معتقدوں کا ہجوم سمجھنے والوں کا مقدر بدنامی اور ناکامی ہے، سعدیہ جاوید
پی ٹی آئی کی فائنل کال نے قوم کو 6 بہادر جوانوں کی لاشیں اور اربوں کے نقصان کے علاوہ کیا دیا، سعدیہ جاوید کا سوال
قوم کو پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی لاشیں دینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، سعدیہ جاوید
حکومتِ سندھ کی ترجمان و رکنِ سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کا اہم بیان
یہ کیسا پرامن احتجاج کہ سکیورٹی اہلکاوروں پر گاڑیاں چڑھائی جا رہی ہیں، سعدیہ جاوید
یہ کیسے سیاسی لوگ جو صحافیوں اور میڈیا کی گاڑیوں پہ ہلہ بول رہے ہیں، سعدیہ جاوید
اسلام آباد میں فرائض منصبی کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، سعدیہ جاوید
اسلام آباد میں سکیورٹی اہلکاروں اور میڈیا پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعدیہ جاوید
احتجاج کی آڑ میں ایک صوبے کے وسائل کو ملک میں انارکی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، سعدیہ جاوید
سیاسی لوگ وہ ہوتے ہیں جو اختلاف کا احترام اور آئین و قانون کی پاسداری کرتے ہیں، سعدیہ جاوید
اقتدار کی بھوک نے یتیم کٹھ پتلییوں کو امن، اقدار اور جمہوریت کا دشمن بنادیا ہے، سعدیہ جاوید